Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

مشن لیموں، پشاور انتظامیہ کے لیموں کی تلاش میں چھاپے، 225 من برآمد

SAMAA | - Posted: May 15, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 15, 2019 | Last Updated: 1 year ago

رمضان میں لیموں کس قدر اہمیت اختیار کرگیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ پشاور انتظامیہ نے ’مشن لیموں‘ کے تحت کولڈ اسٹوریج پر چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے ایک کولڈ اسٹوریج پر چھاپے کے دوران 225 من لیموں برآمد کرکے منڈی میں نیلام کردیے جس کے بعد پشاور...

رمضان میں لیموں کس قدر اہمیت اختیار کرگیا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ پشاور انتظامیہ نے ’مشن لیموں‘ کے تحت کولڈ اسٹوریج پر چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے ایک کولڈ اسٹوریج پر چھاپے کے دوران 225 من لیموں برآمد کرکے منڈی میں نیلام کردیے جس کے بعد پشاور میں لیموں کی قیمت اچانک 100 روپے کم ہوکر 300 روپے فی کلو ہوگئی۔ دیکھئے عبدالرحمان کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube