Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > Latest

سندھ پوليس کے لئے نئے قانون کی تيارياں جاری ہیں،مرتضیٰ وہاب

SAMAA | - Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago

مشيرِ اطلاعات سندھ مرتضٰي وہاب نے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتوں نے سليکٹ کميٹي اجلاس کا بائيکاٹ کيا، کل ايک اور سيشن رکھا جائے گا۔ سلیکٹ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے بتایا کہ کوشش کي ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چليں، چاہتے ہيں کہ...

مشيرِ اطلاعات سندھ مرتضٰي وہاب نے کہا ہے کہ اپوزيشن جماعتوں نے سليکٹ کميٹي اجلاس کا بائيکاٹ کيا، کل ايک اور سيشن رکھا جائے گا۔

سلیکٹ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے بتایا کہ کوشش کي ہے کہ سب کو ساتھ لے کر چليں، چاہتے ہيں کہ جيسا پنجاب ميں پوليس کا قانون ہے ويسا ہي سندھ ميں بھي ہو اورآئي جي سندھ حکومت کو جواب دہ ہو۔

انھوں نے کہا کہ آج سمجھ میں نہیں آیا کہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کيوں کيا،پولیس کو جوابدہ بنانے کا قانون بنا رہے ہيں، ہماری کو شش ہے کہ متفقہ قانون بنائیں، آئي جي سندھ نے بھي قانون کو سراہا، کل فائنل اجلاس کرکے بل اسمبلي ميں پيش کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube