Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ساہیوال، اراضی تنازع پر بھانجے نے نانا، ماموں سمیت 5 افراد کو مار ڈالا

SAMAA | - Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 3 years ago

ساہیوال میں زمین کے تنازع پر ملزم نے فائرنگ کرکے نانا اور ماموں سمیت پانچ افراد کی جان لے لی۔

ساہیوال کے گاؤں چک 94 میں ڈیڑھ ایکٹر زمین کی ملکیت پر تنازع کے باعث ملزم علی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر فائرنگ کرکے ماموں اور نانا سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

واردات کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی ہلاکت پر گاؤں کی فضا سوگوار ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube