پشاور میں مغلیہ دور کی مسجد آج بھی پوری شان کے ساتھ قائم

SAMAA | - Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 2 years ago

x پاکستان کی قدیم عمارتوں میں شمار کی جانے والی مغلیہ دور حکومت کی تعمیر گردہ تاریخی مسجد مہابت خان آج بھی پوری شان کے ساتھ قائم و دائم ہے۔ مسجد مہابت خان سترھویں صدی میں مغل گورنر نواب مہابت خان نے تعمیر کی۔ اس کے خوبصورت محراب اور دبیز دیواروں پر منفرد نقش ونگار...

x

پاکستان کی قدیم عمارتوں میں شمار کی جانے والی مغلیہ دور حکومت کی تعمیر گردہ تاریخی مسجد مہابت خان آج بھی پوری شان کے ساتھ قائم و دائم ہے۔ مسجد مہابت خان سترھویں صدی میں مغل گورنر نواب مہابت خان نے تعمیر کی۔ اس کے خوبصورت محراب اور دبیز دیواروں پر منفرد نقش ونگار آنکھوں کو خيرہ کر دیتی ہیں۔ دیکھئے سعد بن اویس کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube