Thursday, October 22, 2020  | 4 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

اسلام آباد میں شہری بدیسی لیموں سے دل بہلانے لگے

SAMAA | - Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 14, 2019 | Last Updated: 1 year ago

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں لیموں نے سب کے ہوش اڑا دیئے۔ قیمت اتنی کہ سنتے ہی دانت کھٹے ہو جائیں۔ جو آئے قیمت پوچھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ مگر رمضان میں لیموں تو ضروری ہے۔۔۔اس لیے دیسی لیموں کے مقابلے میں شہری بدیسی لیموں کو ترجیح دینے لگے...

اسلام آباد کی سبزی منڈی میں لیموں نے سب کے ہوش اڑا دیئے۔ قیمت اتنی کہ سنتے ہی دانت کھٹے ہو جائیں۔ جو آئے قیمت پوچھ کر کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ مگر رمضان میں لیموں تو ضروری ہے۔۔۔اس لیے دیسی لیموں کے مقابلے میں شہری بدیسی لیموں کو ترجیح دینے لگے جوپاکستانی لیموں کی طرح معیاری تو نہیں لیکن جیب پر بھاری بھی نہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube