ہوم   >  پاکستان

پشاور میٹرو منصوبے کا ایک اور فلائی اوور تنگ بن گیا

3 months ago

پشاور میٹرو بس منصوبے کے ڈیزائن میں ایک اور سنگین غلطی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث منصوبے ميں مزيد تاخيرکا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آزمائشی سروس کے دوران انکشاف ہوا کہ ریچ ٹو صدر سنہری روڈ فلائی اوور میں بس گزرنے کے لئے جگہ کم ہے اور گاڑيوں کو موڑ کاٹنے ميں مشکلات کا...




پشاور میٹرو بس منصوبے کے ڈیزائن میں ایک اور سنگین غلطی کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث منصوبے ميں مزيد تاخيرکا خدشہ پیدا ہوگیا۔ آزمائشی سروس کے دوران انکشاف ہوا کہ ریچ ٹو صدر سنہری روڈ فلائی اوور میں بس گزرنے کے لئے جگہ کم ہے اور گاڑيوں کو موڑ کاٹنے ميں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس کےلئے فلائی اور کی توسیع پر کام شروع کردیا گیا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں