ہوم   > پاکستان

گورنرسندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چائینیز کو مہنگا پڑگیا

SAMAA | - Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 9 months ago
Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 9 months ago

کراچی میں گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چینی باشندوں کو مہنگا پڑگیا، سی ویو کے قریب سے ساوتھ پولیس نے دو چینی باشندوں جو حراست میں لے لیا۔ گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانے والے چینی باشندوں کو لينے کے دينے پڑ گئے۔ کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کاررواں سی...

کراچی میں گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانا چینی باشندوں کو مہنگا پڑگیا، سی ویو کے قریب سے ساوتھ پولیس نے دو چینی باشندوں جو حراست میں لے لیا۔

گورنر سندھ کے پروٹوکول کی ویڈیو بنانے والے چینی باشندوں کو لينے کے دينے پڑ گئے۔

کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کاررواں سی ویو کے قریب گزر رہا تھا تو وہاں موجود چيني باشندوں زي اور گو نے وڈيو بنالي۔

مشکوک سرگرميوں پر سيکيورٹي الرٹ ہوئي اور دونوں چينيوں کو ساؤتھ زون پوليس نے حراست ميں لے ليا۔

دونوں غير ملکيوں کے موبائل فونز اور دستاويزات تحويل ميں لے لي گئيں اور جانچ پڑتال شروع کردي گئي، پتہ چلا دونوں چيني تھر پروجیکٹ پرکام کرتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube