Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

پشاور میں 15 گراں فروش گرفتار

SAMAA | - Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 13, 2019 | Last Updated: 1 year ago

رمضان کریم میں گراں فروشوں کی ڈھٹائی پر پشاور کے ضلعی انتظامیہ کو ہوش آیا تو منڈیوں میں جا پہنچے۔ انقلاب روڈ سبزی منڈی میں مصنوعی بولی اور خود ساختہ نرخ پر 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر نے  موقع پر سرکاری نرخ نامہ بھی جاری کیا اور کہا کہ کسی...

رمضان کریم میں گراں فروشوں کی ڈھٹائی پر پشاور کے ضلعی انتظامیہ کو ہوش آیا تو منڈیوں میں جا پہنچے۔ انقلاب روڈ سبزی منڈی میں مصنوعی بولی اور خود ساختہ نرخ پر 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی اصغر نے  موقع پر سرکاری نرخ نامہ بھی جاری کیا اور کہا کہ کسی کو بھی خودساختہ مہنگائی کی اجازت نہیں دیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube