Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > Latest

ویڈیو: چترال میں زیرتعمیر پل ٹوٹ کر دریا میں گرگیا

SAMAA | - Posted: May 12, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2019 | Last Updated: 1 year ago

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال کے علاقہ گرین لشٹ کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ واقعہ کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پل کر دریا میں بہہ جاتا ہے اور آس پاس کھڑے مزدور بھاگ رہے ہیں۔...

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر چترال کے علاقہ گرین لشٹ کے مقام پر زیر تعمیر پل گر گیا اور مزدوروں نے بھاگ کر جان بچائی۔ واقعہ کی ویڈیو فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پل کر دریا میں بہہ جاتا ہے اور آس پاس کھڑے مزدور بھاگ رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں نے الزام عائد کیا ہے کہ زیر تعمیر پل میں ناقص میٹریل استعمال کرنے سے ٹوٹ گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube