Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > Latest

لودھراں، بیل گاڑی پر 11ہزار کے وی کے تار گرگئے،4 افراد ہلاک

SAMAA | - Posted: May 12, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 12, 2019 | Last Updated: 1 year ago

لودھراں کے علاقے میں بیل گاڑی پر گیارہ ہزار کے وی کے تار گرنے سے چار افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔

ریسکیو ٹیموں کے مطابق بیل گاڑی پر تار گرنے کا واقعہ لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں پیش آیا۔ چاروں افراد کی موت کرنٹ لگنے سے واقع ہوئی۔

 

مرنے والوں میں میاں بیوی اور دو کم سن بچے شامل ہیں۔ لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق گزشتہ روز آندھی کے باعث تاریں ٹوٹ گئی تھیں، جو تاحال ٹھیک نہیں کی جاسکیں اور حادثے کا سبب بنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube