Thursday, September 24, 2020  | 5 Safar, 1442
ہوم   > پاکستان

ایف آئی اے کی کارروائی، مزید 2 چینی باشندے گرفتار

SAMAA | - Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

فیصل آباد کے علاقے ایڈن گارڈن میں ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے مزید دو چینی افراد کو گرفتار کرليا ۔

پاکستانی لڑکیوں کی چین اسمگلنگ کا معاملہ پر فیصل آباد میں ایف آئی اے نےکارروائی کرکے شادی اسکینڈل میں ملوث مزيد دو مزید چینی باشندوں کو گرفتار کرليا ۔

پاکستانی لڑکیوں کو شادي کا جھانسہ دے کر چين لے جانے والے چوبيس غیرملکيوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے ۔

ایف ائی اے ٹیم نے کینال روڈ پر ایڈن گارڈن میں کارروائی کي، جہاں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر دوچینی باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا ۔

دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے آفس منتقل کر دیا گیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube