Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کراچی میں 40 دن باجماعت نماز ادا کرنے والے بچوں میں سائیکلیں تقسیم

SAMAA | - Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی میں بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے ’میں نمازی ہوں‘ کے نام سے 40 روزہ مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ چالیس روز تک باجماعت نماز ادا کرنے والے سیکڑوں بچوں میں بیت الاسلام ٹرسٹ کے زیر اہتمام سائیکلیں تقسیم کی گئیں جس کے بعد سائیکل ریلی بھی نکالی گئی۔ جس کا...

کراچی میں بچوں کو نماز کی طرف راغب کرنے کے لئے ’میں نمازی ہوں‘ کے نام سے 40 روزہ مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔ چالیس روز تک باجماعت نماز ادا کرنے والے سیکڑوں بچوں میں بیت الاسلام ٹرسٹ کے زیر اہتمام سائیکلیں تقسیم کی گئیں جس کے بعد سائیکل ریلی بھی نکالی گئی۔ جس کا افتتاح ترکی کے قونصل جنرل نے کیا۔ سلمان احمد کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube