Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > Latest

لودھراں میں شوہر کے ساتھ جانے پر بھائیوں نے بہن کو قتل کردیا

SAMAA | - Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پنجاب کے جنوبی ضلع لودھراں میں بغیر اجازت میکے سے سسرال جانے پر بھائیوں نے اپنی بہن کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ تین ماہ قبل ارشاد مائی اپنے شوہر سے ناراض ہوکر اپنے میکے میں رہ رہی تھی۔ آج شوہر بچوں کے ہمراہ آیا اور اپنی بیوی کو منا کر ساتھ لے گیا۔ اس...

پنجاب کے جنوبی ضلع لودھراں میں بغیر اجازت میکے سے سسرال جانے پر بھائیوں نے اپنی بہن کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔

تین ماہ قبل ارشاد مائی اپنے شوہر سے ناراض ہوکر اپنے میکے میں رہ رہی تھی۔ آج شوہر بچوں کے ہمراہ آیا اور اپنی بیوی کو منا کر ساتھ لے گیا۔

اس بات پر بھائیوں نے طیش میں آکر بہن کو قتل کردیا  کہ وہ اجازت کے بغیر کیوں چلی گئی۔

مقتولہ کے شوہر یقین علی شاہ نے بتایا کہ اس کے سالوں اکبرشاہ اور جندو شاہ نے آکر موٹرسائیکل ہمارے سامنے روکی اور میری بیوی کو کلہاڑی سے مارنا شروع کردیا۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی اور مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube