Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

يہ کيسا نیا پاکستان ہے جہاں غريبوں کو ريليف نہيں مل رہا،عوام کی رائے

SAMAA | - Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: May 5, 2019 | Last Updated: 3 years ago

شہري پيٹرول کي قيمت بڑھانے پر برہم ہوگئے۔ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کيسا نیا پاکستان ہے جہاں غريبوں کو ريليف نہيں مل رہا، ہر چيز کي قيمت اوپر جائے گي، تو ہم کہاں جائيں، ايسي تبديلي کے بجائے پرانا پاکستان ہي دے دو۔ عوام نے حکومت سے اضافہ...

شہري پيٹرول کي قيمت بڑھانے پر برہم ہوگئے۔ پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں پر شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ کيسا نیا پاکستان ہے جہاں غريبوں کو ريليف نہيں مل رہا، ہر چيز کي قيمت اوپر جائے گي، تو ہم کہاں جائيں، ايسي تبديلي کے بجائے پرانا پاکستان ہي دے دو۔ عوام نے حکومت سے اضافہ واپس لينے کا مطالبہ کرديا۔شہریوں کی رائے دیکھیئے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube