Friday, August 14, 2020  | 23 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

سنگین غداری کیس، پیشی سے دو دن قبل پرویز مشرف کی طبیعت ناساز

SAMAA | - Posted: May 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: May 1, 2019 | Last Updated: 1 year ago

سنگین غداری کیس کی سماعت سے محض دو دن پہلے سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی طبیعت ناساز ہوگئی اور انہوں نے طبی بنیادوں پر سماعت ملتوی کرنے کی درخواست جمع کرا دی۔

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 28 مارچ کو سابق صدر کو پیش ہونے کا حکم دیا تھا لیکن اب ملزم کے وکیل کی جانب سے جمع کرائی گئی نئی درخواست میں سماعت طبی بنیادوں پر ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرویز مشرف کا علاج جاری ہے۔ وہ بیماری کے باعث سفر نہیں کر سکتے۔ سماعت ملتوی کی جائے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube