Saturday, September 25, 2021  | 17 Safar, 1443

خیر پور میں مضر صحت کھلے کوکنگ آئل کی فروخت

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

خیرپور میں مضر صحت کھلا کوکنگ آئل سرعام فروخت ہونے لگا۔ خیرپور میں اسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مارکر ڈپو مالکان کو ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔ مُضر صحت کھلا کوکنگ آئل سرعام فروخت ہورہا تھا۔ کوکنگ آئل گندے ڈرموں میں بھر کر  فروخت کیا جاتا تھا۔ واضح رہے کہ مضر صحت کوکنگ آئل...

خیرپور میں مضر صحت کھلا کوکنگ آئل سرعام فروخت ہونے لگا۔

خیرپور میں اسٹنٹ کمشنر نے چھاپہ مارکر ڈپو مالکان کو ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔ مُضر صحت کھلا کوکنگ آئل سرعام فروخت ہورہا تھا۔ کوکنگ آئل گندے ڈرموں میں بھر کر  فروخت کیا جاتا تھا۔

واضح رہے کہ مضر صحت کوکنگ آئل کی فروخت روکنا سندھ فوڈ اتھارٹی کا کام ہے۔

 
WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube