Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

افغانستان سے کراچی منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Apr 30, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچی میں آئس فروخت کرنے کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ملزم عابد بلوچ کو گرفتار کرکے  دو کلو آئس برآمد کرلی ہے۔ کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ گرفتار ملزم عابد بلوچ کو افغانستان سے حاجی گل...

کراچی میں آئس فروخت کرنے کا نیٹ ورک افغانستان سے چلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ملزم عابد بلوچ کو گرفتار کرکے  دو کلو آئس برآمد کرلی ہے۔

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے منشیات کا نیٹ ورک بے نقاب کردیا۔ گرفتار ملزم عابد بلوچ کو افغانستان سے حاجی گل نے دو کلو آئس کراچی پہچانے کے لئے دی تھی۔ منشیات کی منتقلی کے فی چکر میں ملزم کو پچاس ہزار روپے دیئے جاتے تھے۔

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر گاڑی کو روکا تھا۔ ملزمان کی تمام ڈیلینگ سوشل میڈیا پر ہوتی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے جس شخص کو کراچی میں منشیات سپلائی کرنی تھی، اس کی معلومات جمع کی جارہی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube