Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

کراچی یونیورسٹی روڈ پر واٹر ٹینکر الٹ گیا، ٹریفک شدید جام

SAMAA | - Posted: Apr 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 29, 2019 | Last Updated: 1 year ago

کراچي کے علاقے گلشن اقبال ميں يونيورسٹي روڈ پر واٹر ٹینکر الٹنے سے ٹریفک شدید جام ہوگیا۔ نيپا کے قريب واٹر ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور ہیلپر زخمی ہوگئے، حادثےکے باعث يونيورسٹي روڈ پر ٹريفک جام ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واٹر ٹينکر کو مشينري کے ذريعے سڑک سے ہٹايا جا رہا ہے۔ ريسکيو عملے نے...

کراچي کے علاقے گلشن اقبال ميں يونيورسٹي روڈ پر واٹر ٹینکر الٹنے سے ٹریفک شدید جام ہوگیا۔

نيپا کے قريب واٹر ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور ہیلپر زخمی ہوگئے، حادثےکے باعث يونيورسٹي روڈ پر ٹريفک جام ہوگیا۔

پولیس کے مطابق واٹر ٹينکر کو مشينري کے ذريعے سڑک سے ہٹايا جا رہا ہے۔

ريسکيو عملے نے دونوں زخميوں کو اسپتال منتقل کر ديا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube