ہوم   >  پاکستان

کورنگی ، آستانے میں بیوی کو قتل کرنیوالا شوہر گرفتار

4 months ago

کراچی کے علاقے کورنگی کے آستانے ميں بيوي کو قتل کرنيوالا شوہر پکڑا گيا۔

شہر قائد کے علاقے کورنگی میں موجود آستانے ميں بيوي کو قتل کرنيوالا شوہر کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ ملزم سے قتل ميں استعمال ہونيوالی پستول بھی برآمد کرلی ۔

پولیس کے مطابق ملزم محمدآصف نے17اپریل کواپنی بیوی انيلا کو قتل کردیا تھا، آصف نے انیلا سے لومیرج کی تھی جبکہ مقتولہ کی دوسری شادی تھی۔

کراچی میں آئس اور کرسٹل کے بعد نئے نشے کا انکشاف

ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہا کہ بيوي کا کردار غلط تھا اسلئے قتل کيا، واضح رہے کہ مقتولہ کے پہلے شوہر سے ایک اور دوسرے شوہر آصف سے تین بچے ہیں۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں