ہوم   >  پاکستان

عمران خان معافی مانگیں ، پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کو دھمکی دے دی

4 months ago

پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ’صاحبہ‘ کہنے پر وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ قومی اسمبلی میں پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداري کو صاحبہ کہنے پر عمران خان ايوان ميں آکر معافي مانگيں، ورنہ ملک بھر ميں گو عمران گو کے...




پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ’صاحبہ‘ کہنے پر وزیراعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


قومی اسمبلی میں پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداري کو صاحبہ کہنے پر عمران خان ايوان ميں آکر معافي مانگيں، ورنہ ملک بھر ميں گو عمران گو کے نعرے گونجيں گے ۔


پی پی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ صاحبہ' کيوں کہا، وزیراعظم ایوان میں معافی مانگیں، بيان سے پيپلزپارٹي ہي نہيں خواتين کي بھي تذليل ہوئي، عمران خان نے الفاظ واپس نہ لیے توانہیں وزیراعظم نہیں کہوں گی ۔


عمران خان پی پی چیئرمین بلاول پر برس پڑے، صاحبہ کہہ دیا


نفیسہ شاہ نے کہا کہ وہ کہتے ہيں يہ سلپ آف ٹنگ ہے، آخر يہ کتني مرتبہ ہوگي؟ لگتا ہے نئے پاکستان کي جدوجہد بھي سلپ آف ٹنگ ہے، معافي نہ مانگي تو ملک بھر ميں گو عمران گو ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں