ہوم   >  پاکستان

وزیراعظم نے بلاول سے متعلق جو کہا اس کی وضاحت وہ خود کریںگے،یاسمین راشد

4 months ago

وزير صحت پنجاب ياسمين راشد نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی حمایتی رہی ہوں لیکن بلاول کا جھکاؤ والد کی طرف ہے۔ لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے بلاول کو صاحبہ کہنے کي مذمت نہيں کروں...




وزير صحت پنجاب ياسمين راشد نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی حمایتی رہی ہوں لیکن بلاول کا جھکاؤ والد کی طرف ہے۔


لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے بلاول کو صاحبہ کہنے کي مذمت نہيں کروں گي، وزيراعظم نے جو کہا اس کي وضاحت وہ خود ديں گے۔ انھوں نے بتایا کہ بے نظير کي حمايتي رہي ہوں لیکن بلاول کا جھکاؤ والد کي طرف ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں