ہوم   >  پاکستان

عمران خان کے بلاول سے متعلق بیان پر سعید غنی برہم

4 months ago

پيپلز پارٹی کے رہنماء سعيد غنی کہتے ہيں کہ بونے حکمران اوقات پر اتر آئے ہيں، بلاول کے بيان کا سياسی جواب دينے کے بجائے ذاتی اور گھٹيا حملے شروع کرديئے گئے ہيں، لگتا ہے ذہنی طور پر انہوں نے مان ليا ہے کہ کشتی ڈوبنے والی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی...



پيپلز پارٹی کے رہنماء سعيد غنی کہتے ہيں کہ بونے حکمران اوقات پر اتر آئے ہيں، بلاول کے بيان کا سياسی جواب دينے کے بجائے ذاتی اور گھٹيا حملے شروع کرديئے گئے ہيں، لگتا ہے ذہنی طور پر انہوں نے مان ليا ہے کہ کشتی ڈوبنے والی ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں