ہوم   >  پاکستان

قطر جانے والا مسافر گرفتار، ہیروئن برآمد

4 months ago

اسلام آباد ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران مسافر کے سامان سے کروڑوں روپے کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

حکام کے مطابق مسافر کا تعلق ہنگو سے ہے، جو نجی ایئر لائن کی پرواز سے دوحا جا رہا تھا۔ مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں