ہوم   > Latest

گلستان جوہر میں نجی اسپتال میں آگ لگ گئی، عملہ اور مریض محفوظ

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا، عملہ اور مریض محفوظ رہے۔ گلستان جوہر کے نجی اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، جس پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے پہنچیں، تاہم اسپتال انتظامیہ نے...

گلستان جوہر میں دارالصحت اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا، عملہ اور مریض محفوظ رہے۔

گلستان جوہر کے نجی اسپتال کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی، جس پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ بجھانے پہنچیں، تاہم اسپتال انتظامیہ نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پالیا۔

نمائندہ سماء کے مطابق دارالصحت اسپتال میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، عملہ اور مریض محفوظ رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube