ہوم   > Latest

وادی ہنزہ کو پلاسٹگ شاپنگ بیگز سے پاک کرنے کا مشن شروع

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گلگت بلتستان کی وادہ ہنزہ کو آلودگی سے پاک کرنے کا مشن جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات ماحولیات اور مقامی لوگوں اس سلسلے میں پلاسٹگ شاپنگ بیگز سے جان چھڑانے پر کام شروع کردیا۔ اسکولوں کے بچے بھی آگاہی مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب پلاسٹنگ شاپنگ بیگز کے متبادل کے طور پر کپڑے...

گلگت بلتستان کی وادہ ہنزہ کو آلودگی سے پاک کرنے کا مشن جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات ماحولیات اور مقامی لوگوں اس سلسلے میں پلاسٹگ شاپنگ بیگز سے جان چھڑانے پر کام شروع کردیا۔ اسکولوں کے بچے بھی آگاہی مہم کا حصہ بن گئے ہیں۔ دوسری جانب پلاسٹنگ شاپنگ بیگز کے متبادل کے طور پر کپڑے اور کاغذ کے بیگ بھی تیار کیے گئے ہیں اور اس میں خواتین بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ دیکھئے منظر شگری کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube