ہوم   > Latest

خیبر پختونخوا، نجی اسکولوں کو چھٹیوں کی فیسیں واپس کرنے کا حکم

SAMAA | - Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 20, 2019 | Last Updated: 1 year ago

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ بچوں سے گرمی اور سردی کی چھٹیوں کی وصول کردہ فیسیں والدین کو واپس کی جائیں۔ فیس واپس نہ کرنے والے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سرکاری اعلامیہ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ والدین کو اسکول سے یونیفارم، کتابیں...

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ بچوں سے گرمی اور سردی کی چھٹیوں کی وصول کردہ فیسیں والدین کو واپس کی جائیں۔ فیس واپس نہ کرنے والے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی ہوگی۔ سرکاری اعلامیہ میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ والدین کو اسکول سے یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری خریدنے کا پابند بھی نہیں بنائے گی۔ پشاور سے فیاض احمد کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube