Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

ایبٹ آباد، جنگلی چیتا گہری کھائی میں گر گیا

SAMAA | - Posted: Apr 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 19, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ايبٹ آباد ميں تاجوال کے جنگلات کے قریب جنگلی چیتا گہری کھائی میں گر کر شديد زخمي ہوگيا۔ محمکہ وائلڈ لائف کے آفیسر سردار نواز کے مطابق کھائی میں گرنے کے باعث چیتے کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔   وائلڈ لائف حکام نے گہري کھائي اور اندھيرے کے باعث سات گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد...

ايبٹ آباد ميں تاجوال کے جنگلات کے قریب جنگلی چیتا گہری کھائی میں گر کر شديد زخمي ہوگيا۔

محمکہ وائلڈ لائف کے آفیسر سردار نواز کے مطابق کھائی میں گرنے کے باعث چیتے کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔

 

وائلڈ لائف حکام نے گہري کھائي اور اندھيرے کے باعث سات گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد چیتے کو باہر نکالا۔ چیتے کو نکالنے سے قبل ٹرنکولائزر گن سے بے ہوش کر کے باہر نکالا گیا۔ بعد ازاں چیتے کو پنجرے میں بند کر کے علاج کے لیے ايبٹ آباد روانہ کردیا گيا، جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

 

وائلڈ لائف حکام نے مزید کسی جانور کی موجودگی کے پیش نظر لوگوں کو رات کے اوقات میں جنگلات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube