Monday, March 8, 2021  | 23 Rajab, 1442
ہوم   > پاکستان

ایف آئی اے کا غیر ملکی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاون،2 ملزمان گرفتار

SAMAA | - Posted: Apr 12, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 12, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کی حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر احمد میمن کی خصوصی ہدایت پر ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل کوئٹہ کے ایک چھاپہ مار ٹیم نے ڈاکٹر بانو روڈ کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی اور غیر ملکی کرنسی کے غیر قانونی کاروبار ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرکے ملکی وغیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔

کارروائی میں دو کروڈ 77 لاکھ روپے سے زائد بھی چیکس بھی برآمد ہوئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube