Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

دوحا سے کراچی آنے والی خاتون سے ممنوعہ انجيکشنز برآمد

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ایئر پورٹ سیکیورٹی اہل کاروں نے دوحا سے کراچی آنے والی غیر ملکی خاتون کے سامان سے ممنوعہ انجیکشنز برآمد کرلیے۔

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز انٹيلي جنس اہل کاروں نے کارروائي کرتے ہوئے اسمگلنگ کي کوشش ناکام بنادی۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران غیر ملکی خاتون سے 11 ہزار انجیکشنز برآمد کیے گئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں ان انجیکشنز کی قیمت 3 کروڑ روپے سے زائد  ہے۔

ایئرپورٹ سیکیورٹی حکام نے خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا، تاہم خاتون کی شہریت سے متعلق کوئی بیان سامنے نہیں آسکا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube