ہوم   >  پاکستان

بلاول کی دبئی روانگی پر فواد چوہدری کا طنزیہ ٹویٹ

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2019 | Last Updated: 10 months ago

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کي دبئي روانگي پر وفاقی وزيراطلاعات فواد چوہدری نے انہیں دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر فوادد چوہدری نے لکھا کہ’’ ہم سمجھ رہے تھے تحريک اسلام آباد آئے گي ليکن تحريک تودبئي نکل گئي ‘‘ ۔

وزیراطلاعات نے مزید لکھا کہ اگر ای سی ایل نہ ہوتاتو ان کی تحریک ساؤتھ آف فرانس میں کامیاب ہوگئی تھی۔

بلاول بھٹو زرداری دو روزہ نجی دورے پر دبئی گئے ہیں۔ وطن واپس پہنچ کر10 اپریل کو اسلام کوٹ کے نزدیک تھرکول سے چلنے والے پاور پلانٹ کا افتتاح جبکہ12 اپریل کو گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube