لاڑکانہ میں نقل کا رجحان زور پکڑرہا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ کاپي کرو اور شيٹ بھرو والا کام ہر کوئی کر رہا ہے، ميٹرک کے امتحانات کے دوران ہر سينٹر ميں يہي ہورہا ہے۔لاڑکانہ ميں پرچہ دينے والے طالب علم کہتے ہيں کہ اساتذہ نقل کرواتے ہيں اورہم کرکے کامياب ہوجاتے ہيں۔ تفصیلات...
لاڑکانہ میں نقل کا رجحان زور پکڑرہا ہے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ کاپي کرو اور شيٹ بھرو والا کام ہر کوئی کر رہا ہے، ميٹرک کے امتحانات کے دوران ہر سينٹر ميں يہي ہورہا ہے۔لاڑکانہ ميں پرچہ دينے والے طالب علم کہتے ہيں کہ اساتذہ نقل کرواتے ہيں اورہم کرکے کامياب ہوجاتے ہيں۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔