Saturday, August 8, 2020  | 17 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

حکومت کی عافیت اسی میں ہے 18 ویں ترمیم نہ چھیڑی جائے، نثار کھوڑو

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پيپلز پارٹي کے سینیئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ حکومت اگر اپنی عافيت چاہتی ہے تو 18 ویں ترمیم کو نہ چھیڑے۔ حيدر آباد ميں پي پي رہنماؤں کے ساتھ پريس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت چاہتي ہے کہ صوبے اين ايف سي ايوارڈ ميں سے اپنا حصہ نہ...

پيپلز پارٹي کے سینیئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ حکومت اگر اپنی عافيت چاہتی ہے تو 18 ویں ترمیم کو نہ چھیڑے۔

حيدر آباد ميں پي پي رہنماؤں کے ساتھ پريس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت چاہتي ہے کہ صوبے اين ايف سي ايوارڈ ميں سے اپنا حصہ نہ ليں۔

نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھی نہیں کہ بجلی بھي مہنگي ہوگئي، غريب عوام پر روز مہنگائي کے بم گرائے جا رہے ہيں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما کا کہنا تھا کہ نام نہاد نئے پاکستان میں عمران خان ابھی ’’عذاب پاکستان‘‘ کی شکل میں نازل ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرین مارچ کرنے پر وزیراعظم میں آگ کیوں لگ گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube