Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

بھکر ٹریفک حادثے کی زخمی طالبہ کا اسپتال میں پرچہ لیا گیا

SAMAA | - Posted: Apr 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 4, 2019 | Last Updated: 3 years ago

بھکر ٹريفک حادثے ميں زخمي نويں جماعت کي طالبہ کا اسپتال ميں پرچہ ليا گيا۔ کنٹرولر کی جانب سےاسپتال وارڈ کو ہی سینٹر بنا کر عملہ بھیجا گیا۔

چار روز قبل بھکرحادثے ميں زخمي نويں جماعت کي طالبہ کا اسپتال ميں پرچہ لیا گیا۔ حادثے کے زخم ثانيہ کي راہ ميں رکاوٹ نہيں بن سکے۔ کنٹرولر  نے اسپتال وارڈ کو ہی سینٹر بناديا اورعملہ بھي بھیجا گیا۔ پرچہ لکھنے کيلئے ثانيہ نے ساتھي طالبہ کی معاونت حاصل کی۔

واضح رہے کہ بھکر ميں چار روز قبل مسافر بس حادثے کا شکار ہوئي تھي جس ميں چھ طالبات اور رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ دو طالبا ت زخمی ہو ئی تھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube