پشاور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی یوتھ کا احتجاج

SAMAA | - Posted: Apr 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 3, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے احتجاج مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔ مظاہرے سے سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے احتجاج مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کریں گے۔

مظاہرے سے سینیٹر مشتاق احمد سمیت جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے عہدیداروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں بھی دُگنا اضافہ ہوگیا ہے اور یکم اپریل کو حکومت نے پیٹرولیم قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا۔

مظاہرین نے خبردار کیا کہ قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو مہنگائی مارچ ہوگا۔ جماعت اسلامی یوتھ ونگ نے بی آرٹی مںصوبے میں تاخیر اور بے ضابطگیوں کے خلاف بھی احتجاج کا عندیہ دیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube