Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

سابق چیئرمین اسٹیل ملز قتل کیس، نثار مورائی عدم ثبوت پر بری

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2019 | Last Updated: 2 years ago

Photo: Nisar Morai/ Twitter

سپريم کورٹ کے حکم پر ماڈل کورٹس نے کام شروع کرديا، کراچی کی مقامی عدالت نے 2 دن ميں بڑے کیسز کے فیصلے سنادئيے، سابق چيئرمين اسٹيل ملز سجاد حسين قتل کيس ميں نثار مورائی کو عدم ثبوت پر بری کرديا گيا۔

تيز رفتار انصاف کیلئے عدالت عظمیٰ کے حکم پر ماڈل کورٹس نے کام شروع کرديا، سابق چئيرمين اسٹيل ملز سجاد حسين قتل کيس کا فيصلہ سناديا گيا، سابق چئيرمين فشر مين کو آپريٹو سوسائٹی نثار مورائی کو عدم ثبوت پر بری کردیا گیا، عدالت نے 21 سال پرانے کيس کا 2 دن ميں فيصلہ سناديا۔

ايڈيشنل سيشن جج نے 21 سال بعد سابق چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین قتل کیس کا فيصلہ سنايا، استغاثہ کے 6 گواہوں کا بيان ريکارڈ کيا گيا اور ماڈل کورٹ نے 2 دن ميں فيصلہ سناديا۔

آصف زرداری کیخلاف اسٹیل ملز بھتہ خوری کیس کے گواہ سابق چیئرمین اسٹیل ملز سجاد حسین کو 1998ء میں ڈیفنس کے علاقے میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube