Sunday, July 5, 2020  | 13 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

ایبٹ آباد: دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ آؤٹ

SAMAA | - Posted: Apr 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Apr 2, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ایبٹ آباد میں  دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔ تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے آج ہونے والا فزکس کا پرچہ منسوخ کردیا۔ دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ کل 3 اپریل کو ہوگا۔ اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے...

ایبٹ آباد میں  دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ آؤٹ ہوگیا۔

تعلیمی بورڈ کی انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے آج ہونے والا فزکس کا پرچہ منسوخ کردیا۔ دسویں جماعت کا آج ہونے والا فزکس کا پرچہ کل 3 اپریل کو ہوگا۔

اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے جو3 روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ سیکریٹری بورڈ کا کہنا ہے کہ وقت سے پہلے پرچے کےآؤٹ ہونے کا علم ہوا،اس لئے یہ پرچہ منسوخ کردیا گیا ہے، جواس واقعے میں ملوث ہوا ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube