Saturday, October 31, 2020  | 13 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

عوام کو دوسرا جھٹکا، پیڑول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں کو اپریل کے پہلے دن دوسرا جھٹکا، ایل پی جی بھی مہنگی ہوگئی۔

ڈسٹری بیوٹرز ایسو سی ایشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے فی کلو اضافہ کردیا گیا، گھریلو سلنڈر 21 روپے 27 پیسے مہنگا ہوکر 1563 روپے 92 پیسے کا ہوگیا جبکہ کمرشل سلنڈر 201 روپے اضافے سے 6 ہزار 61 اکسٹھ روپے کا ہوگیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت 137 روپے 47 پیسے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube