Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

ایبٹ آباد میں برف باری کے باعث منسوخ پرچوں کا شیڈول جاری

SAMAA | - Posted: Mar 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 31, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے برفباري سے شديد متاثرعلاقوں کے اسکولوں کے امتحانات منسوخ کرديے ہیں۔

ترجمان ایبٹ آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن  نے بتایا ہے کہ برف باری کے باعث منسوخ کئےگئے پرچوں کی کي نئي تاريخوں کا اعلان کرديا گیا ہے۔

دواپریل کو آرٹ اورماڈل ڈرائنگ کا نویں جماعت کا پرچہ ہوگا۔ تين اپریل کو نویں جماعت کا اسلامیات اور اخلاقیات پرچہ ہوگا۔ پانچ اپریل کو نویں جماعت کا انگلش کا پرچہ ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube