Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

اوکاڑہ: سلنڈر پھٹنے سے خواتین وبچوں سمیت 10 افراد زخمی

SAMAA | - Posted: Mar 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 30, 2019 | Last Updated: 2 years ago

اوکاڑہ کے شيرگڑھ روڈ پر واقع گھرميں سلنڈرپھٹنے سے خواتين اور بچوں سميت دس افراد زخمي ہوگئے۔ رينالہ خورد ميں رات گئے شادي کي تقريب ميں گھرميں رکھا سلنڈراچانک پھٹ گيا۔ جس سے گھرميں موجودخواتين بچوں سميت دس افراد زخمي ہوگئے۔ بچے سمیت پانچ زخميوں کو تحصیل اسپتال رینالہ خورد ميں طبي امداد دي جارہي...

اوکاڑہ کے شيرگڑھ روڈ پر واقع گھرميں سلنڈرپھٹنے سے خواتين اور بچوں سميت دس افراد زخمي ہوگئے۔

رينالہ خورد ميں رات گئے شادي کي تقريب ميں گھرميں رکھا سلنڈراچانک پھٹ گيا۔ جس سے گھرميں موجودخواتين بچوں سميت دس افراد زخمي ہوگئے۔

بچے سمیت پانچ زخميوں کو تحصیل اسپتال رینالہ خورد ميں طبي امداد دي جارہي ہے جبکہ پانچ شديد جھلسي ہوئي خواتين کولاہورکے جناح اسپتال منتقل کرديا گیا ہے۔

دھماکے کے باعث مکان کی چھت اور دیواروں کو نقصان پہنچا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube