Tuesday, November 24, 2020  | 7 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

شعبان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

SAMAA | - Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 29, 2019 | Last Updated: 2 years ago

شعبان کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 6 اپریل کو لاہور میں ہوگا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 29 رجب کی شام شعبان کا چاند نظر آنے کا قوي امکان ہے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم شعبان اتوار کو ہوگی۔

شعبان کی 15 تاریخ، شب برات  20 اپریل کی شام ہوسکتی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube