Saturday, June 12, 2021  | 1 ZUL-QAADAH, 1442

پشاور: بی آرٹی اسٹیشن کے متنازع نام پر مشتعل شہریوں نے دھاوا بول دیا

SAMAA | - Posted: Mar 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 24, 2019 | Last Updated: 2 years ago

All Posts پشاورميں بي آرٹي بس اسٹيشن کے نام پر اعتراض کرنے والے علاقہ مکيںوں نے چمکني بس اسٹيشن پردھاوابول ديا ۔ معترض علاقہ مکینوں نے بی آر ٹی اسٹیشن کے نام سے متعلق تمام بورڈز اور اسٹکرز ہٹاديے، موقع پر موجود سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے۔ مظاہرين کا کہنا تھا کہ ہم نے بارہا...

All Posts

پشاورميں بي آرٹي بس اسٹيشن کے نام پر اعتراض کرنے والے علاقہ مکيںوں نے چمکني بس اسٹيشن پردھاوابول ديا ۔

معترض علاقہ مکینوں نے بی آر ٹی اسٹیشن کے نام سے متعلق تمام بورڈز اور اسٹکرز ہٹاديے، موقع پر موجود سیکورٹی گارڈز دیکھتے رہ گئے۔

مظاہرين کا کہنا تھا کہ ہم نے بارہا انتظاميہ سے کہا کہ اس اسٹيشن کا نام سردار گڑھي رکھا جائے لیکن ہمارے علاقے کو نظر انداز کردیا گیا اور ہماریک ایک نہ سنی گئی۔ مشتعل افراد نے سيکورٹي گارڈز کي موجودگي ميں نوتعميرشدہ اسٹيشن کے نام کے بورڈز پھاڑديے۔

پوليس کے مطابق پشاورڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام کي جانب سے ان افراد کے خلاف کارروائي کي درخواست کردي گئی ہے۔ ويڈيو ميں نظر آنے والے حملہ آور افراد کي نشاندہي کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کيا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube