Thursday, July 2, 2020  | 10 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدامات کی ہدایت

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گورنر سندھ عمران اسماعيل نے کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔ 

گزشتہ روز گورنر سندھ اور وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کی مشترکہ صدارت میں گورنر ہاﺅس میں اجلاس ہوا۔

پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کااحتجاج،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، عوام کو کم قیمت پر بہترين رہائشي سہوليات فراہم کرنا وزيراعظم کا ويژن ہے۔

پاکستان کوارٹرز کے رہائشیوں کے مسائل حل کرنے کےلیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو سفارشات متعلقہ وزارت کو ارسال کرے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube