Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > Latest

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی پیپلزپارٹی پر تنقید

SAMAA | - Posted: Mar 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 19, 2019 | Last Updated: 2 years ago

پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے پیپلزپارٹی پر تنقید کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نيشنل اسٹيڈيم ميں عوامي ريفرنڈم ہوگيا ہے۔ پی پی پی پر تنقید کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ پاپا، پھپھو اور پپو زرداري کي پيپلز...

پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے پیپلزپارٹی پر تنقید کی ہے۔

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نيشنل اسٹيڈيم ميں عوامي ريفرنڈم ہوگيا ہے۔ پی پی پی پر تنقید کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ پاپا، پھپھو اور پپو زرداري کي پيپلز پارٹي ہے، ہمارے ايک وزيراعليٰ صاحب بھي ہيں جو پپوکے ہاتھ ميں چپوں ہيں۔

پی ٹی آئی رہنما نے سوال کیا کہ پبلک اکاؤنٹس کميٹي ميں 957 ارب روپے کا حساب اب تک نہیں دیا گیا، کراچی والے یہ سب جانتے ہیں، يہ ساری چوری ہے، جعلي اکاؤنٹس بنائےجاتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube