Tuesday, August 11, 2020  | 20 Zilhaj, 1441
ہوم   > Latest

گلیات، تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند

SAMAA | - Posted: Mar 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 17, 2019 | Last Updated: 1 year ago

گلیات میں کنڈلہ کے مقام پر برفانی تودہ گرنے سے مری نتھیاگلی روڈ بند ہوگیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ روڈ کی صفائی کیلئے مشینری طلب کرلی ہے۔

ترجمان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق بند روڈ کو کھولنے کیلئے بھاری مشینری سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ ابھی تک کسی سیاح کی گاڑی پھنسنے کی کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ اتوار کی دوپہر تک مری نتھیاگلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعلی کی جانب سے ڈی سی کو تودہ ہٹا کر شاہراہ فوری بحال کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube