Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > Latest

پاکستان فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

SAMAA | - Posted: Mar 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 16, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ترجمان پاک فوج کے مطابق پاکستان آرمی نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مارا گرایا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے ملکی سرحد پر جاسوسی کرنے والے اور سرحدی خلاف ورزی پر بھارت کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا گیا۔

ترجمان کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کوآڈکوپٹر کو رکھ چکری سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب مارا گرایا گیا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون 150 میٹر پاکستان کی حدود کے اندر آیا تھا۔ ڈرون کا ملبہ سیکیورٹی اداروں نے اپنے قبضے میں لے لیا۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی جنوری کے مہینے میں پاکستان نے ملکی سرحدی خلاف ورزی کرنے والے بھارتی جاسوس ڈرون کو باغ سکٹر میں مار گرایا تھا۔ جاسوسی کرنے والے ڈرون نے باغ سیکٹرمیں کنٹرول لائن پار کرنے کی کوشش کی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube