Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > Latest

آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2019 | Last Updated: 2 years ago

میرپور آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ماں باپ سمیت 4 زحمی ہوگئے جبکہ 5 بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ میرپور آذاد کشمیر کے نواحی سیکٹر بن خرماں سائیں جھلا دربار کے قریب کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق...

میرپور آزاد کشمیر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق اور ماں باپ سمیت 4 زحمی ہوگئے جبکہ 5 بچے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

میرپور آذاد کشمیر کے نواحی سیکٹر بن خرماں سائیں جھلا دربار کے قریب کچے مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین بچے جاں بحق جبکہ ماں باپ سمیت 2 بھائی زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پانچ بچے اس حادثہ میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ہلاک ہونے والے بچوں اور زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔ پانچ گھنٹے گززنے کے باوجود ابھی تک انتظامیہ کا کوئی بندہ موقع پر نہ پہنچ سکا۔

جاں بحق ہونے والے بچوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دی گئیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube