ہوم   > Latest

پشین کے 5 بچوں سمیت 6 افراد کی ہلاکت، قصر ناز گیسٹ ہاؤس کے 6 ملازمین گرفتار

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
Posted: Mar 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

پشين سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 5 بچوں سميت 6 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر قصر ناز گيسٹ ہاؤس کے 6 ملازمين کو گرفتار کرليا گیا۔

بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے چند روز قبل کراچی کے قصر ناز گیسٹ ہاؤس میں قیام کیا، جہاں کھانا کھانے سے 5 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید جانیے : کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 بچے جاں بحق

حکام کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نے جاں بحق افراد کی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں قصر ناز گیسٹ ہاؤس کے افسران سمیت 6 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کے 5 بچوں اور پھوپھی کی اموات کا معمہ حل ہوگیا

ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا تھا کہ 5 بچوں سمیت 6 افراد کی ہلاکت فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے ہوئی تھی تاہم تفصیلی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ کھانے میں موجود المونیم فوسفائیڈ زہر تمام افراد کی موت کا سبب بنا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube