ہوم   > Latest

ڈیرہ غازی خان: جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا

SAMAA | - Posted: Mar 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 11, 2019 | Last Updated: 1 year ago

ڈیرہ غازی خان ميں بڑے بھائي نے جائيداد اور دربار کي گدي کے تنازع پر بیٹوں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھائي کو قتل کر ديا۔

ڈیرہ غازی خان کے علاقے پل سیدن شاہ میں پير فتح شاہ دربار کی گدی نشینی اور جائیداد کی خاطر بڑے بھائی مختيار شاہ نے بیٹوں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھائی انور شاہ کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تين ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرليا ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کرليں گے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کے بعد ملزمان نے لاش کھیتوں میں پھینک دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube