Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > Latest

پی آئی اے عملےکے45خواتین،9 مردوں کا گھر بیٹھے تنخواہیں لینے کا انکشاف

SAMAA | - Posted: Mar 10, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Mar 10, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کے 54 ملازمین کی درخواستیں منظور ہوئے بغیر چھٹیوں پر جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے مطابق غیرحاضری کی درخواست قبول ہوئے بغیر چھٹیاں کرنے والے پي آئي اے کے چون ملازمين کو شوکاز نوٹس جاری کرديئے گئے ہیں۔ ملازمین کے بغیر...

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن کے 54 ملازمین کی درخواستیں منظور ہوئے بغیر چھٹیوں پر جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے مطابق غیرحاضری کی درخواست قبول ہوئے بغیر چھٹیاں کرنے والے پي آئي اے کے چون ملازمين کو شوکاز نوٹس جاری کرديئے گئے ہیں۔

ملازمین کے بغیر منظور شدہ چھٹیوں پر جانے کا انکشاف مینجر آپریشنز اینڈ فلائٹ شیڈول سروسز کے چھاپے کے دوران ہوا۔ دستاویزات کے مطابق ایئرلائن کی جانب سے 45 خواتین اور 9 مرد کیبن کریو کو نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔

موصول دستاویزات کے مطابق پی آئی اے کیبن کریو ملازمين لمبي چھٹیوں کے باوجود تنخواہ لے رہے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube