ہوم   >  پاکستان

کیا حکمرانوں نے تھر سے کیا ہوا کوئی ایک وعدہ پورا کیا؟ مرتضیٰ وہاب

SAMAA | - Posted: Mar 8, 2019 | Last Updated: 11 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 8, 2019 | Last Updated: 11 months ago

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ تھر پر تنقید کی ہے۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزيراعظم کو7ماہ بعد تھر کےعوام کا خيال آچکا ہے،وزيراعظم عمران خان نے تھر سے متعلق بڑے دعوے کيے،کيا حکمرانوں نے تھر سے کيا ہوا کوئي ايک وعدہ بھي...

پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ تھر پر تنقید کی ہے۔

کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزيراعظم کو7ماہ بعد تھر کےعوام کا خيال آچکا ہے،وزيراعظم عمران خان نے تھر سے متعلق بڑے دعوے کيے،کيا حکمرانوں نے تھر سے کيا ہوا کوئي ايک وعدہ بھي پورا کيا؟

مرتضيٰ وہاب نے مزید کہا کہ شاہ محمود قريشي افغانستان تک چلےگئے ليکن تھرنہيں آئے۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ پوچھاجائے کہ انہوں نےپچھلے7ماہ ميں تھر والوں کو کيا ريليف ديا،ہميں خواب نہ دکھائے جائے، کچھ کرکےبھي دکھائيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube